پاکستان میں 15 ہزار سے 30 ہزار تک ویگوٹل کمپنی کے موبائل,2023

VGo TEL mobile price in Pakistan

السلام علیکم معزز صارفین اج کے اس مضمون میں ہم بات کریں گے ویگو ٹیل کمپنی کے موبائل کے بارے میں جو بہت ہی زبردست اور کم قیمت والے موبائل فون ہے جن کے فیچر بہت ہی زبردست اور شاندار ہے جو اپ کو بہترین سے بہترین کوالٹی میں موبائل فراہم کرتے ہیں جو بیٹری ڈسپلے اور سٹوریج کے حوالے سے بہت ہی زبردست موبائل فون ہے تو ائیے بات کرتے ہیں اس مضمون میں ویگو ٹل کے موبائل کے بارے میں اور معلومات حاصل کرتے ہیں اس کے خوبصورت فیچرز کے بارے میں اور جانتے ہیں کہ پاکستان میں اس موبائل کی قیمت کیا ہے

1. VGO TEL new20.

پاکستان موبائل فون کی دنیا میں ایک بڑی مارکیٹ ہے جہاں پر ہر کمپنی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اس مارکیٹ میں اپنا نئے اور خوبصورت موبائل لانچ کرے اس سلسلے میں ویگوٹل کمپنی نے بھی اپنا ایک موبائل پاکستانی مارکیٹ میں 15 جولائی 2022 کو ویگو ٹیل نیو 22 کے نام سے لانچ کیا جو بہت ہی زبردست اور خوبصورت قسم کا موبائل ہے جس کی قیمت بہت ہی مناسب ہے جس میں اپ کو جی اشارہ 52 انچ کا ڈسپلے اور 4 جی بی کا ریم ملے گا اور سٹوریج میموری جی بی کا ہوگا اس موبائل کا بیک کیمرہ 13 بیگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ اٹمی کا پکسل ہوگا اس موبائل ہزار ایم اے ایچ او کی بیٹری اپ ساری فین کو ملے گی بیٹری کے لحاظ سے یہ ایک مضبوط اور طاقتور موبائل فون ہے جو اپ صارفین کو ہر موبائل مارکیٹ میں اسانی سے مل سکتا ہے اور اپ اسے ان لائن بھی ارڈر کر سکتے ہیں یہ بہت ہی زبردست اور مناسب قیمت والا موبائل فون ہے تو ائیے اس موبائل کے فیچر کے بارے میں مزید جانتے ہیں

VGO TEL new 20.موبائل کی قیمت اور خصوصیات

فیچرتفصیل
ڈسپلے6.52″ HD+
پراسیسرMediaTek Helio A25
ریم اور اسٹوریج4GB ریم، 64GB
بیک کیمرا13MP + 2MP + 2MP
فرنٹ کیمرا8MP –
بیٹری5000mAh
قیمت18,299 روپے سے شروع ہوتی ہے

. VGO TEL new 20 موبائل کے فوائد اور نقصانات

1.فوائد

  • بیٹری بیسٹ: یہ فون ایک میراتھن رنر ہے، 5000mAh بیٹری سے چلتا ہے جو سورج طلوع ہونے سے لے کر غروب آفتاب کے بعد تک چل سکتی ہے۔ یہاں کوئی کم بیٹری کی پریشانی نہیں ہے!
  • ڈسپلے ڈیلیٹس: 6.52″ اسکرین آپ کے پسندیدہ ڈراموں کی اسٹریمنگ یا کرکٹ ہائی لائٹس دیکھنے کے لیے ایک اچھا دیکھنے کا تجربہ پیش کرتا ہے۔
  • اینڈرائڈ ایڈوانٹیج: یہ Android 11 پر چلتا ہے، جو آپ کو ایک مانوس اور اپ ٹو ڈیٹ انٹرفیس دیتا ہے۔ “دیسی فائی” ٹیکنالوجی جargon جیسی نئی زبان سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
  • قیمت کی کمال: قیمت کے لیے، یہ ایک چوری ہے! ان لوگوں کے لیے بہترین جو بغیر بینک (یا گولک پیگی کی) کو توڑے اسمارٹ فون چاہتے ہیں۔

1.نقصانات

  • کارکردگی میں رکاوٹیں: اس فون سے یہ توقع نہ کریں کہ وہ بھاری کاموں جیسے گیمنگ یا ویڈیو ایڈیٹنگ کو سنبھال لے گا جیسے ایک تجربہ کار شیف ایک پیچیدہ نسخے سے نمٹتا ہے۔ یہ بنیادی “چائے اور پکوڑے” کے استعمال کے لیے زیادہ موزوں ہے۔
  • اسٹوریج کا مسئلہ: 64GB فوٹو گرافی کے شوقین افراد کے لیے تنگ محسوس ہو سکتا ہے، خاص طور پر اگر آپ اپنے صبح کے پراٹھے سے لے کر دیر رات کی بریانی تک سب کچھ کیپچر کر رہے ہیں۔ اضافی جگہ کے لیے SD کارڈ استعمال
  • کرنے پر غور کریں۔

2.VGO TEL not23

ویگو ٹل کمپنی نے 14 نومبر 2022 کو ایک نیا موبائل فون مارکیٹ میں متعارف کیا کرایا جس کا نام ہے ویگو ٹل لوٹ 23 یہ موبائل ویگوٹل کمپنی کا بہت ہی شاندار اور زبردست فیچر والا موبائل فون ہے اس موبائل کی خاص بات یہ ہے کہ اس موبائل میں 6.7 انچ کا ایچ ڈی ڈسپلے لگا ہوا ہے اور ساتھ میں یہ اپ کو 8جی بی کا ریم اور 256 جی بی میمور سٹوریج دیتا ہے اگر اس موبائل میں کیمرے کی بات کی جائے تو اس موبائل میں 50 میگا فکسل کا بیک کیمرہ لگا ہوا ہے اور فرنٹ کیمرہ 16 پکسل کا ہے اس موبائل میں ایک مضبوط بیٹری لگی ہوئی ہے جس کی سائزپانچ ہزار ایم اے ایچ ہے یہ بیٹری کے لحاظ سے بہت ہی مضبوط موبائل فون ہے یہ موبائل ہر قسم کے گیم اور فیچر کو سپورٹ کرتا ہے یقینا اس موبائل کے استعمال سے اپ صارفین بہت خوش ہوں گے

VGO TEL note 23. موبائل کی قیمت اور خصوصیات

فیچرتفصیل
ڈسپلے6.7″ IPS FHD+
پراسیسرMediaTek Helio G85
RAM اور اسٹوریج8GB RAM، 256GB
بیک کیمرا50MP
فرنٹ کیمرا16MP
بیٹری5000mAh
آپریٹنگ سسٹمAndroid 11
دیگر خصوصیاتفنگر پرنٹ سینسر، فیس انلاک، 3.5mm ہیڈ فون جیک
قیمت27,999 روپے سے شروع ہوتی ہے

مزید پڑھیے;پاکستان میں 20 ہزار سے 30 ہزار تک ویو کمپنی کے موبائل فون2023 ;24 

نوٹ .امید ہے وی گوٹل موبائل کے بارے میں یہ معلومات اپ کے لیے کافی مفید اور سودمن ثابت ہوں گی اور اپ کو اس ارٹیکل میں ہر قسم کے معلومات حاصل ہوں گی مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ پر کلک کریں

Leave a Comment

0Shares