پاکستان میں ایک نئی ٹیکنالوجی کا خوبصورت اور RED MAGIC7:زبردست موبائل فون

(مختصر تعارف)

,السلام علیکم میرے عزیز دوستو

جیسا کہ اپ معزز موبائل صارفین کو معلوم ہے کہ موبائل ٹیکنالوجی میں دن بدن نئی ٹیکنالوجی متعارف کی جا رہی ہے اور ہر کمپنی کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ بہتر سے بہترین ٹیکنالوجی کے موبائل مارکیٹ میں متعارف کرائے اج کا ہمارا یہ مضمون بھی ایسے ہی ایک موبائل کے بارے میں ہے جو کہ پاکستان میں بالکل نیا اور جدید ٹیکنالوجی سے ہم اہنگ موبائل فون ہے تو چلیں شروع کرتے ہیں اج کا یہ ارٹیکل اور جانتے ہیں اس موبائل کے بارے میں

RED MAGIC7

دوستو اس موبائل فون کو ریڈ میجک نامی کمپنی نے پروری 2022 کو دنیا بھر کی مارکیٹ میں اپنے صارفین کے لیے متعارف کرایا یہ موبائل فون جدید ٹیکنالوجی کا ایک زبردست اور خوبصورت شاہکار ہے اس موبائل کا فنکشن ایک سے بڑھ کر ایک ہے اور صارفین میں یہ موبائل بہت زبردست پذیرائی حاصل کر رہی ہے یہ موبائل گیمنگ کے لیے بہت زبردست اور مضبوط موبائل فون ہے اس موبائل کا ڈیزائن نہایت ہی خوبصورت ڈیزائن کیا گیا ہے امید ہے یہ موبائل فون صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں بہت کامیاب ثابت ہو گا

مزید پڑھیے:Nokia 800T (2024): اب بھی سب سے مضبوط “فیچر” فون؟

RED MAGIC7:موبائل کی خصوصیات

دوستو اگر ریڈ میجک موبائل سیون کی خوبیوں کی بات کی جائے تو یہ موبائل بہت ہی زبردست خصوصیات سے لیس موبائل فون ہے یہ ایک ہینڈ رائٹ سمارٹ موبائل فون ہے اگر اس موبائل کی ڈسپلے کی بات کی جائے تو اس موبائل فون میں اپ کو 6.8 انچ AMOLED, 165Hz ریفریش ریٹ (6.8 inch AMOLED, 165Hz Refresh Rate) ملے گا اس موبائل فون میں کوالکم سنیپ ڈریگن ہیوی پراسیسر لگا ہوا ہے اور اگر رینج کی بات کی جائے تو اس موبائل فون میں 18 جی بی تک کا ریم صارفین کو ملے گا اس موبائل فون میں 256 جی بی کی میموری لگی ہوئی ہے اور سب سے اہم بات اس موبائل میں4500 ایم اے ایچ کی بیٹری دستیاب ہوگی اب اتے ہیں اس موبائل فون کی کیمرے کی طرف جو ہر صارف کی بنیادی ترجیح ہوتی ہے اس موبائل فون میں اپ کو بہت ہی زبردست ٹرپل سسٹم کیمرہ 64 میگا پکسل الٹرا وائلڈ اور پلس مائیکرو کا زبردست کیمرہ ملے گا جن سے اپ اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات کو ہمیشہ کے لیے قید کر سکتے ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ اج کا یہ ارٹیکل اپ کو بہت پسند ایا ہوگا اور یقینا یہ اپ کی معلومات میں بہت اضافے کا باعث بنے گا

مزید پڑھیے:پاکستان میں سامسنگ کمپنی کے 10 ہزار سے20 ہزار کے درمیان والے موبائل فون:2024

قیمت :”

RED MAGIC7 price in Pakistan:

اگر میجک سیون موبائل کی قیمت کی بات کی جائے تو یہ موبائل فون اپ کو پاکستان میں ایک لاکھ 45 ہزار 899 روپے میں ملے گا

موبائل کی خصوصیات ٹیبل میں RED MAGIC7

سِلسلہخصوصیت تفصیل
1سکرین (Screen)6.8 انچ AMOLED, 165Hz ریفریش ریٹ (6.8 inch AMOLED, 165Hz Refresh Rate)
2پراسیسر (Processor)Snapdragon® 8 Gen 1
3رَم (RAM)12GB, 16GB
4اسٹوریج (Storage)128GB, 256GB
5کیمرہ (Camera)ف्रنٹ: 16MP، بیک سائیڈ: ٹرپل (64MP + 8MP + 2MP) (Front: 16MP, Back Side: Triple (64MP + 8MP + 2MP))
6بیٹری (Battery)5000mAh فاسٹ چارجنگ کے ساتھ (5000mAh with Fast Charging)
7آپریٹنگ سسٹم (Operating System)Red Magic OS (بنیاد پر Android 12) (Red Magic OS (Based on Android 12))
8وزن (Waزن)تقریباً 215 گرام (Around 215 Grams)

مزید پڑھیے:The Democratization of Speed with Vivo Y100 5G 2024,

Leave a Comment

0Shares