Oppo mobile price in Pakistan
مختصر تعارف
السلام علیکم معزز صارفین اج کے اس ارٹیکل میں ہم اپ کو بتانے والے ہیں پاکستان میں اوپو کمپنی کے 15 ہزار سے 20 ہزار کی قیمت میں اوپو کمپنی کے بہترین موبائل فون کون سے ہیں جو اپ 2023 اور 2024 میں لے سکتے ہیں ہم نے اپ کے لیے بہت محنت اور ریسرچ کی ہے اج ہم اپ کو اس مضمون میں ان موبائل کے بارے میں بتانے والے ہیں جو اپ گیمنگ کے علاوہ اپنے پرسنل یوز کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں جو اپ کے لیے بہترین سے بہترین فنکشن پیش کرتے ہیں
فھرست;
1.OPPO A78 5G 2.OPPO F21s Pro 4G 3.OPPO A96 4G 4.OPPO A54 6GB RAM |
پاکستان میں 15 ہزار سے 20 ہزار کے درمیان اوپو کمپنی کے موبائل فون
کافی موبائل صارفین مجھے بار بار یہی کمنٹس کرتے ہیں کہ کوئی افو کے بہترین موبائل فون بتائے جو 15 ہزار سے 20 ہزار کی قیمت میں دستیاب ہو اج اس اج کے اس مضمون میں ہم اپ کو بتانے والے ہیں کچھ اوپو موبائل فون کے بارے میں جس میں اپ کو اعلی قسم کے فیچر دیکھنے کو ملیں گے اور ان کی بیٹری ٹائمنگ اور کیمرہ کوالٹی بہت اچھی ہوگی تو چلو شروع کرتے ہیں اج کا یہ ارٹیکل اور اپ کو بتاتے ہو کون سے موبائل فون ہے
1.OPPO A78 5G
Oppo A78 5G ;موبائل کو Oppo کمپنی نے چھ جنوری 2023 میں موبائل صارفین کے لیے مارکیٹ میں لانچ کیا تھا اس موبائل میں اپ کو ڈسپلے کی سائز کی 5.56 انچ اور 8جی بی کا ریم ملے گا اگر پراسیسر کی بات کی جائے تو اس موبائل میں ڈیمن سٹی 810 کا فرانسیسر لگا ہوا ہے اور اگر بیٹری کی بات کی جائے تو اس موبائل میں اپ کو 5 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری ملے گی اس موبائل میں اپ کو 50 میگا فکسل کا کیمرہ ملے گا اس موبائل میں 6.56 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے لگا ہوا ہے جو دیکھنے والے صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے یہ موبائل بہت سے خصوصیات کا حامل ہے یہ گیمنگ کے لیے بہت زبردست موبائل ہے
Oppo A78 5G. موبائل کی قیمت اور خصوصیات
سپکس | تفصیل |
ڈسپلے | 6.56 انچ 90Hz LCD |
پروسیسر | Dimensity 810 5G |
ریم | 8GB |
اسٹوریج | 128GB (microSD ) |
کیمرا | پیچھے: 50MP (وائڈ) + 2MP (مائکرو) + 2MP (ڈیپتھ) |
فرنٹ کیمرا | 8MP |
بیٹری | 5000mAh فاسٹ چارجنگ کے ساتھ |
آپریٹنگ سسٹم | Android 12 |
کنکٹویٹی | 5G، Wi-Fi، Bluetooth، GPS، USB-C |
2.OPPO F21s Pro 4G
اوپو ایف 21 اس پور جی اوپو کمپنی کا ایک اسمارٹ موبائل فون ہے یہ موبائل اوپو کمپنی نے 15 ستمبر 2022 کو مارکیٹ میں پیش کیا اور اوپو ایف 21 اس وقت پاکستانی موبائل مارکیٹ میں کاپی توجہ حاصل کر رہا ہے یہ بہت سے خصوصیات اور زبردست ڈیزائن پیش کرتا ہے اس موبائل فون کی قیمت بہت مناسب ہے تو ائیے اس موبائل فون کے بارے میں مزید جانتے ہیں کہ اس موبائل فون میں مزید اپ کے لیے کون کون سی خصوصیات ہیں اور کیا یہ موبائل فون اپ کی توجہ حاصل کرنے کا مستحق ہے
ڈیزائن اور ڈسپلے:OPPO F21s Pro 4G
ایف 21 ایس پرو ایک خوبصورت اور پتلے اسمارٹ فون ہے جس میں 6.43 انچ کی AMOLED ڈسپلے موجود ہے۔ یہ ڈسپلے واضح اور روشن ہے، جو ویڈیوز اور گیمز دیکھنے کے لیے بہترین ہے۔ فون کا پچھلا حصہ پلاسٹک کا بنا ہوا ہے لیکن اس میں میٹ فنش موجود ہے جو اسے پریمیم لُک دیتا ہے۔ فون کے اطراف میں ایک پتلا بیزل ہے جو اسے جدید اور سجیلا بناتا ہے۔
کارکردگی:OPPO F21s Pro 4G
ایف 21 ایس پرو 4 جی کو Qualcomm Snapdragon 680 4G پروسیسر اور 6GB یا 8GB ریم کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔ یہ پروسیسر روزمرہ کے کاموں کو آسانی سے سنبھال لیتا ہے، بشمول ایپس چلانے، ویڈیوز دیکھنے اور گیمز کھیلنے کے۔ فون 128GB یا 256GB اسٹوریج کے ساتھ آتا ہے، جسے مزید بڑھانے کے لیے آپ مائیکرو ایس ڈی کارڈ استعمال کر سکتے ہیں۔
کیمرا:OPPO F21s Pro 4G
ایف 21 ایس پرو 4 جی میں ٹریپل ریئر کیمرا سیٹ اپ موجود ہے، جس میں 64MP مین سینسر، 2MP میکرو سینسر اور 2MP ڈیپتھ سینسر شامل ہیں۔ یہ کیمرا سیٹ اپ اچھی تصاویر اور ویڈیوز لیتا ہے، خاص طور پر دن کے وقت۔ فون میں 16MP کا فرنٹ فیسنگ کیمرا بھی موجود ہے جو اچھی سیلفیز لینے کے لیے بہترین ہے۔
بیٹری اور دیگر خصوصیات:OPPO F21s Pro 4G
ایف 21 ایس پرو 4 جی میں 5000mAh کی بڑی بیٹری موجود ہے جو ایک بار چارج کرنے پر دن بھر آسانی سے چل سکتی ہے۔ فون 33W فیسٹ چارجنگ کو بھی سپورٹ کرتا ہے، جو آپ کو فون کو جلدی سے چارج کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دیگر خصوصیات میں فنگر پرنٹ سینسر، فیس انلاک اور Android 12 شامل ہیں۔
قیمت اور فیصلہ:OPPO F21s Pro 4G
ایف 21 ایس پرو 4 جی کی قیمت پاکستان میں 24,999 روپے سے شروع ہوتی ہے۔ یہ ایک mid-range اسمارٹ فون ہے جو بہترین خصوصیات اور سجیلا ڈیزائن پیش کرتا ہے، یہ سب ایک مناسب قیمت پر۔ اگر آپ ایک ایسا اسمارٹ فون تلاش کر رہے ہیں جو ہر لحاظ سے اچھا ہو تو ایف 21 ایس پرو 4 جی ایک بہترین آپشن ہے۔
OPPO F21s Pro 4G; موبائل فون کی خصوصیات
فیچر | وضاحت |
---|---|
ڈسپلے | 6.43″ AMOLED، 90Hz ریفرشی ریٹ |
پروسیسر | کوالکوم 680 |
ریم | 8GB |
اسٹوریج | 128GB، 1TB |
ریئر کیمرا | 64MP + 2MP |
فرنٹ کیمرا | 32MP IMX709 سینسر کے ساتھ |
بیٹری | 4500mAh 33W SuperVOOC چارجنگ کے ساتھ |
OS | Android 12 ColorOS 12.1 کے ساتھ |
3.OPPO A96 4G
اوپو اے 96 پور جی اوپو کمپنی کا ایک اسمارٹ موبائل فون اور ایک نیا شاہکار ہے اس موبائل فون کو اوپو کمپنی نے 16 مارچ 2022 کو مارکیٹ میں صارفین کے لیے پیش کیا اس موبائل فون میں اپ کو 6.59انچ کا ائی پی ایس ڈسپلے ملے گا اور اس موبائل میں اٹھ جی بی ریم کے ساتھ میڈیا ٹک ہالیو جی 35 کا پراسیسر ملے گا اگر اس موبائل فون کی کیمرے کی بات کی جائے تو اس موبائل فون میں 50 میگا پکسل کا کیمرہ لگا ہوا ہے اور 5 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری اس موبائل میں موجود ہے اوپو اے 96 اس وقت پاکستانی مارکیٹ میں زبردست مقبولیت حاصل کر رہا ہے یہ موبائل مختلف ڈیزائن پیش کر رہا ہے تو ائیے اس موبائل فون کے بارے میں مزید جانتے ہیں اور معلوم کرتے ہیں کہ اس میں مزید کون کون سی خصوصیات اپ کے لیے موجود ہیں جو اپ کی توجہ حاصل کر سکتا ہے
قیمت ;
40 ہزار سے 50 ہزار تک تقریبا
تو ائے اس OPPO A96 4G؛موبائل فون کی خصوصیات کا جائزہ لیتے ہیں
اوپو A96 4G 2023 میں ریلیز ہونے والا ایک mid-range اسمارٹ فون ہے جو اپنے بڑے اسکرین، طویل عرصے تک چلنے والی بیٹری، اور بڑی ریم کے ساتھ ایک پرکشش پیکیج پیش کرتا ہے۔ یہ فون ان صارفین کے لیے مثالی ہے جو ایک سستی قیمت پر اچھا اسکرین تجربہ اور طویل عرصے تک بیٹری لائف والا فون ڈھونڈ رہے ہیں۔
.OPPO A96 4G. موبائل فون کی خصوصیات
سپکس | تفصیل |
---|---|
ڈسپلے | 6.59 انچ IPS LCD |
پروسیسر | MediaTek Helio G35 |
ریم | 8GB |
اسٹوریج | 128GB + 256GB (microSD |
کیمرا | پیچھے: 50MP (وائڈ) + 2MP (مائکرو) |
4.OPPO A54 6GB RAM
اوپو اے 54 موبائل یہ موبائل اوپو کمپنی نے یکم اپریل 2021 کو اوپو کمپنی نے ساری پین کے لیے مارکیٹ میں پیش کیا یہ بہت ہی زبردست اور خوبصورت موبائل پول ہے اس موبائل فون میں اپ کو بہت شاندار فیچر دیکھنے کی ملیں گی اس موبائل میں 6.51 انچ کا ایچ ڈی ڈسپلے لگا ہوا ہے اور ساتھ جی بی کا ریم بھی لگا ہوا ہے اس موبائل فون میں سنیپ ڈریگن 62 پراسیسر لگا ہوا ہے اور ساتھ ہی اس موبائل فون میں 48 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور اٹھ میگا پکسل کا پرنٹ کیمرہ بھی لگا ہوا ہے اس موبائل فون میں پانچ ہزار ایم ایچ کی بیٹری لگی ہوئی ہے یہ بہت ہی زبردست اور خوبصورت موبائل فون ہے امید ہے یہ موبائل فون اپ کو بہت پسند ائے گی یہ موبائل فون گیمنگ کے شوقینوں کے لیے بہت ہی خوبصورت موبائل فون ہے
وپو اے 54 کی تفصیلات اور قیمت (دسمبر 2023)
فیچر | وضاحت | قیمت |
---|---|---|
ماڈل | اوپو اے 54 | – |
ڈسپلے | 6.51 انچ HD+ IPS LCD، 60Hz ریفریش ریٹ | – |
پراسیسر | MediaTek Helio P35 (12nm) | – |
ریم | 4GB یا 6GB | 4GB: تقریباً 32,999 روپے، 6GB: تقریباً 34,999 روپے |
اسٹوریج | 128GB | – |
بیک کیمرہ | 48MP مین، 8MP وائڈ، 2MP ماکرو، 2MP ڈیپتھ سینسر | – |
فرنٹ کیمرہ | 16MP | – |
بیٹری | 5000mAh، 18W فاسٹ چارجنگ | – |
آپریٹنگ سسٹم | Android 11، ColorOS 11.1 کے ساتھ | – |
مزید پڑھیے;پاکستان میں 15 ہزار سے 30 ہزار تک ویگوٹل کمپنی کے موبائل,2023
نوٹ
امید ہے اج کا یہ ارٹیکل اپ کو پسند ایا ہوگا اور او کمپنی کے ان موبائل کے بارے میں یہ معلومات اپ کے لیے کافی مفید اور فائدہ مند ثابت ہوں گی ہم امید کرتے ہیں کہ انے والے وقتوں میں اپ علم معلومات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے اور موبائل کے بارے میں ایک بہترین انتخاب کریں گے مزید معلومات کے لیے ہمارے ویب سائٹ پر وزٹ کریں