پاکستان میں 20 ہزار سے 30 ہزار تک ویو کمپنی کے موبائل فون2023 ;24

السلام علیکم معزز موبائل صارفین اج کے اس مضمون میں ہم بات کریں گے ان موبائل کے بارے میں جن کی قیمت پاکستان میں 20 ہزار سے 30 ہزار کے درمیان ہے جو اپ موبائل صارفین 2023 اور 202 سے پاکستان میں خرید سکتے ہیں اس لیے ہم نے بہت محنت اور کوشش کے بعد Vivoکمپنی کے موبائلز کا انتخاب کیا ہے جن کی قیمت 20 ہزار سے 30 ہزار تک کا ہے تو ائیے Vivo کے ان موبائل کے بارے میں جانتے ہیں جن کی قیمت ب ہزار سے 30 ہزار کے درمیان ہے

Vivo mobile price in Pakistan Rs 20000 to Rs 30000

table of content

1.Vivo Y22s

2.Vivo Y53s

3.Vivo V23e

4.پوچھے گئے سوالات

4.1;سوال. کیا ویوو وائی ایس 22 ایک بہترین موبائل فون ہے

سوال. کیا ویوو بیٹری کے لحاظ سے ایک بہترین انتہا ہو سکتا ہے

سوال. کیا ویو موبائل گیمنگ کے لیے بہترین موبائل ہے

4.2.ویوو موبائل کی خصوصیات اور قیمت

اج کے اس مضمون میں ہم اپ کو ویوو کمپنی کے ان موبائل کے بارے میں بتانے والے ہیں جن میں اپ کو بہت ہی زبردست فیچرز دیکھنے کو ملیں گی اور ان کی بیٹری ٹائمنگ اور کیمرہ کوالٹی کے بارے میں اپ کو بہت زبردست معلومات ملیں گی اور ان کی خصوصیات کے بارے میں بھی ہم اس مضمون میں مزید پڑھیں گے تو چلیں شروع کرتے ہیں اج کا یہ مضمون اور اپ کو بتا دیں ہے کہ کون سے موبائل فون اپ کے لیے بہترین ہے

1.Vivo Y22s

Vivo Y22s;ویو وائی 22 ایس; یہ موبائل اوپو کمپنی نے 23 اگست 2022 کو مارکیٹ میں لانچ کیا تھا یہ موبائل وی وہ کمپنی کا بہت ہی خوبصورت اور زبردست ڈیزائن کا موبائل فون ہے اس موبائل میں اپ کو بہت ہی شاندار فیچرز دیکھنے کو ملیں گی اگر اس موبائل کی ڈسپلے کے بارے میں بات کی جائے تو اس موبائل میں 6.5 انچ کا ڈسپلے موجود ہے اور ساتھ ہی 4 جی بی کا ریم لگا ہوا ہے اور اگر پراسیسر کی بات کی جائے تو اس موبائل میں یونیسوک ٹی جی 610 کا پراسیسر لگا ہوا ہے اور ساتھ ہی 128 جی بی کا میموری لگی ہوئی ہے اس موبائل میں اپ کو 50 میگا پکسل کیمرہ ملے گا اور اگر بیٹری کی بات کی جائے تو اس موبائل میں 5 ہزار ایم اے ایچ او کی بیٹری لگی ہوئی ہے یہ موبائل پب جی اور فری فائر گیم کے لیے نہایت ہی موضوع موبائل فون ہے اور یہ موبائل گیمنگ کے شوقین لوگوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے

Vivo Y22S موبائل کی قیمت اور خصوصیات

Vivo Y22s کی تفصیلات – اردو میں

زمرہوضاحت
ماڈلVivo Y22s
ڈسپلے6.51 انچ HD+ (1600 x 720 پکسلز) IPS LCD، 60Hz ریفریش ریٹ
پراسیسریونیسوک ٹی جی 610
رَم4GB، 8GB
اسٹوریج64GB، 128GB، مائیکرو ایسڈ کارڈ سلوٹ کے ساتھ 1TB تک توسیع پذیر
بیک کیمراڈوئل کیمرا سیٹ اپ: 50MP (f/1.8) مین سنسر + 2MP (f/2.4) ڈیپتھ سینسر
فرنٹ کیمرا8MP (f/2.0)
بیٹری5000mAh، 18W فیسٹ چارجنگ سپورٹ
آپریٹنگ سسٹمAndroid 11، FuntouchOS 12 کے ساتھ
دیگر فیچرزفنگر پرنٹ سینسر، فیس انلاک، 3.5 ملی میٹر ہیڈ فون جیک، Wi-Fi، بلٹوتھ، GPS، GLONASS
قیمت4GB ریم والے ماڈل کی قیمت تقریباً 24,500 روپے سے شروع ہوتی ہے، 8GB ریم والے ماڈل کی قیمت تقریباً 26,500 روپے ہے

2.Vovo y53s

ویوو وائی 53ایس موبائل ؛یہ موبائل ویوو کمپنی نے 8 جولائی 2021 کو موبائل مارکیٹ میں لانچ کیا تھا یہ موبائل اوپو کمپنی کا بہت ہی زبردست اور خوبصورت موبائل ہے اس موبائل میں اپ کو بہت سی شاندار فیچر ملیں گے اور یقینا اپ اس فیچر کو بہت پسند کریں گے تو سب سے پہلے بات کرتے ہیں اس کے ڈسپلے کے بارے میں اس موبائل میں اپ کو 6.58انچ کا زبردست ڈسپلے ملے گا جو ایچ او ڈی ڈسپلے ہے اور اس کی رم کے سائز 8 جی بی ہے اگر پراسیسر کے بارے میں بات کریں تو اس موبائل میں سنیپ ڈریگن 480 پراسیسر لگا ہوا ہے اس موبائل میں 128 جی بی کا سٹوریج میموری ہے اور کیمرے کی بات کی جائے تو اس موبائل میں 50 میگا پکسل کا کیمرہ لگا ہوا ہے اور5 ہزار ایم اے ایچ او کی بیٹری موجود ہے یقینا اپ لوگوں کو یہ موبائل بہت زبردست لگے گا یہ موبائل گیمنگ کے لیے بہت ہی زبردست اور خوبصورت موبائل ہے جو اپ کو کبھی مایوس نہیں کرے گا یہ موبائل پب جی فری فائر اور ہر قسم کے گیمنگ کو سپورٹ کر سکتا ہے

ویوو وائی 53 ایس ;یہ موبائل اپ کو پاکستان میں ہر مارکیٹ میں اسانی سے مل سکتا ہے اور اپ اس موبائل کو ان لائن بھی ارڈر کر سکتے ہیں;

ویو وائی 53 ایس موبائل کی قیمت اور خصوصیات

Vivo Y53s کی تفصیلات – اردو میں

زمرہوضاحت
ماڈلVivo Y53s
ڈسپلے6.58 انچ HD+ (2408 x 1080 پکسلز) IPS LCD، 60Hz ریفریش ریٹ
پراسیسرQualcomm Snapdragon 480 5G
رَم8GB
اسٹوریج128GB، مائیکرو ایسڈ کارڈ سلوٹ کے ساتھ 1TB تک توسیع پذیر
بیک کیمراٹرپل کیمرا سیٹ اپ: 64MP (f/1.79) مین سنسر + 2MP (f/2.4) میکرو سینسر + 2MP (f/2.4) بوکے سینسر
فرنٹ کیمرا16MP (f/2.0)
بیٹری5000mAh، 33W فیسٹ چارجنگ سپورٹ
آپریٹنگ سسٹمAndroid 11، OriginOS Ocean کے ساتھ
دیگر فیچرزفنگر پرنٹ سینسر، فیس انلاک، 3.5 ملی میٹر ہیڈ فون جیک، Wi-Fi، بلٹوتھ، GPS، GLONASS
قیمت8GB ریم والے ماڈل کی قیمت تقریباً 31,999 روپے ہے
یہ موبائل اپ پاکستان کے ہر شہر میں اسانی سے ہری سکتے ہیں اور اپ اس موبائل کو ان لائن ارڈر بھی کر سکتے ہیں یقینا یہ ایک بہترین اور خوبصورت موبائل ہے جو صارفین کو اپنی طرف مائل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ساتھ ہی بہترین سے بہترین پیچر بھی ساتھ پیش کرتا ہے

3.Vivo v23e

ویوو وی 23 ای یہ موبائل ویو کمپنی نے 2022 کے اوائل میں مارکیٹ میں لانچ کیا تھا یہ موبائل اوپو کمپنی کا نہایت پاور پل اور خوبصورت موبائل فون ہے اب تک کہ اوپو کے ڈیزائن میں یہ سب سے خوبصورت ڈیزائن والا موبائل فون ہے یہ ایک ایڈوانس ٹیکنالوجی کا موبائل فون ہے اس کے فنکشن بہت ہی خوبصورت اور طاقتور ہے اس موبائل میں ایمولڈ 6.44 انچ کا ڈسپلے لگا ہوا ہے اور اس کی ریم کا سائز اٹھ جی بی ہے اور کیمرے کی بات کی جائے تو اس میں 50 میگا پکسل کا کیمرہ لگا ہوا ہے اور پیمنٹ سٹی 810 پراسیسر لگا ہوا ہے اس موبائل کی بیٹری کی سائز تقریبا 4500 ہے لیکن کوالٹی کے لحاظ سے اور کیمرے کی لحاظ سے یہ بہت ہی زبردست اور شاندار ڈیزائن والا موبائل فون ہے یقینا یہ ساری پین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اور ہر قسم کے گیم کو سپورٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس کی ایڈوانس ٹیکنالوجی اس موبائل کو دوسرے موبائل سے مختلف اور خاص بناتا ہے

Vivo V23e ;کی تفصیلات

زمرہوضاحت
ماڈلVivo V23e
ڈسپلے6.44 انچ AMOLED، 2400 x 1080 پکسلز، 60Hz ریفریش ریٹ
پراسیسرMediaTek Helio G96
رَم8GB
اسٹوریج128GB، مائیکرو ایسڈ کارڈ سلوٹ کے ساتھ 1TB تک توسیع پذیر
بیک کیمراٹرپل کیمرا سیٹ اپ: 50MP (f/1.8) مین سنسر + 8MP (f/2.2) وائیڈ سینسر + 2MP (f/2.4) میکرو سینسر
فرنٹ کیمرا50MP (f/2.0) خودکار فوکس والا
بیٹری4050mAh، 44W فیسٹ چارجنگ سپورٹ
آپریٹنگ سسٹمAndroid 11، FuntouchOS 12 کے ساتھ
دیگر فیچرزفنگر پرنٹ سینسر، فیس انلاک، 3.5 ملی میٹر ہیڈ فون جیک، Wi-Fi، بلٹوتھ، GPS، GLONASS
قیمت8GB ریم والے ماڈل کی قیمت تقریباً 44,999 روپے ہے

مزید پڑھیے;پاکستان میں اوپو کمپنی کے 40 ہزار سے50 ہزار روپے کے درمیان والے موبائل فون 2023

پوچھے گئے سوالات

سوال ;کیا اوپو کمپنی بہترین موبائل تیار کر سکتے ہیں

جواب جی ہاں اوپو کمپنی ایک ایڈوانس ٹیکنالوجی والے موبائل فون تیار کرتے ہیں جو نئے دور کے نئی ٹیکنالوجی سے بھرپور ہم اہنگ ہیں

سوال ;کیا اوپو موبائل بیٹری کے لحاظ سے مضبوط موبائل ہے

جواب .اوپو چارجنگ کے لحاظ سے اور بیٹری کے لحاظ سے اور جو دیتا ہے اپ کو 30 سے تیز تر چارجنگ اور لمبی سے لمبی بیٹری

نوٹ ;امید ہے ویو موبائل کے بارے میں یہ معلومات اپ کے لیے کافی مفید اور فائدہ مند ثابت ہوں گی جس سے اپ لوگوں کو بہت فائدہ پہنچے گا مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ پر کلک کریں

Leave a Comment

0Shares