پاکستان میں اوپو کمپنی کے 40 ہزار سے 50 ہزار روپے کے درمیان والے موبائل فون 2023

معزز صارفین اور میرے پیارے دوستو السلام علیکم دوستو اج کے اس مضمون میں ہم اپ کو ان موبائل کے بارے میں بتائیں گے جن کی قیمت 40 ہزار روپے سے 50 ہزار روپے کے درمیان ہے جو اپ 2023 , سے پاکستان میں خرید سکتے ہیں ہم نے اپ کی معلومات کے لیے بہت محنت کی ہے اور اج اس مضمون میں ہم اپ کو ان موبائل کے بارے میں بتانے والے ہیں جو اپ گیمنگ کے لیے علاوہ اپنی پرسنل یوز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں اور وہ موبائل ہے اوپو کمپنی کے جو بہت ہی زبردست اور شاندار موبائل ہے.

اوپو موبائل کے بارے میں معلومات

پاکستان میں 40 ہزار سے 50 ہزار کے درمیان قیمت والے اوپو کے بہترین موبائل فون 2023; 24

دوستو اپ موبائل صارفین کی بھرپور اصرار پر اج ہم اپ کو ان موبائل کے بارے میں بتائیں گے جن کی قیمت 40 ہزار سے 50 ہزار کے درمیان ہے اج کے اس مضمون میں ہم اپ کو بتانے والے ہیں اوپو کے بہترین موبائل فون کے بارے میں جن میں اپ کو بہترین قسم کے فیچر دیکھنے کو ملیں گے اور ان کی بیٹری ٹائمنگ اور کیمرہ کوالٹی کے بارے میں اپ کے لیے بہت زبردست معلومات ملے گی تو چلیں شروع کرتے ہیں اج کا یہ مضمون اور اپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کون سے موبائل فون ہے

1. Oppo A17

Oppo A17;؛موبائل فون کو اوپو کمپنی نے 17 اکتوبر 2022 کو موبائل صارفین کے لیے مارکیٹ میں پیش کیا تھا اس موبائل فون میں اپ کو چار جی بی ریم 256 جی بی میموری سٹوریج اور بیک کیمرہ 13 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ اٹھ میگا پکسل میں دیکھنے کو ملے گا اگر بیٹری کی بات کی جائے تو اس موبائل فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری لگی ہوئی ہے یہ موبائل فون گیمنگ کے لیے بہت زبردست اور بہترین انتخاب ہے یہ موبائل فون پب جی اور فری فائر کھیلنے والے سارفین کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے،

Oppo A17. کی قیمت اور خصوصیات

زمرہتفصیل
ڈسپلے6.56 انچ ایچ ڈی پلس، 720 x 1600 ریزولوشن
پراسیسرMediaTek Helio G35
رَم4GB
اسٹوریج64GB، مائیکرو ایس ڈی کارڈ کی سپورٹ
کیمرہ پیچھے50MP مین سنسر، 2MP ڈیپتھ سینسر
کیمرہ آگے5MP
بیٹری5000mAh، 10W چارجنگ
اپریٹنگ سسٹمAndroid 12 (ColorOS 12.1 کے ساتھ)
دیگر فیچرزفنگرپرنٹ سینسر، 3.5mm ہیڈ فون جیک، بلیوٹوتھ 5.0، Wi-Fi
قیمتپاکستان میں تقریباً 35000 روپے

2. oppoA95

Oppo A95; موبائل فون کو اوپو کمپنی نے صارفین کے لیے 16 نومبر 2021 میں لانچ کیا تھا سب سے پہلے بات کرتے ہیں ان کے ڈسپلے کے بارے میں اس موبائل میں چھ اشاریہ 43 انچ کا ڈسپلے لگا ہوا ہے اور اس کی بیٹری کی بات کی جائے تو اس میں 5 ہزار ایم اے ایچ کا بیٹری لگا ہوا ہے اس موبائل میں اپ کو 8 جی بی ریم اور 128 جی بی میموری دیکھنے کو ملے گی اس کا فرنٹ کیمرہ 16 میگا پکسل ہے اور بیک کیمرہ 18 میگا پکسل کا ہے یہ موبائل فون 2022 23 کا بہترین اور خوبصورت موبائل ہے اس موبائل موبائل نے کاپی مشہور موبائلوں کو پیچھے چھوڑا ہوا ہے یہ موبائل فون گیم اور کیمرے کے لحاظ سے بہت بہترین اور اعلی کوالٹی کا موبائل فون ہے یہ موبائل ہر مارکیٹ میں اسانی سے مل سکتا ہے اور اپ ان لائن بھی اس کے ارڈر کر سکتے ہیں

Oppo A95 کی قیمت اور خصوصیات

اوپو اے 17 کے اوپو کمپنی نے یہ موبائل نومبر 2022 کو مارکیٹ میں لانچ کیا تھا اس موبائل میں اگر ڈسپلے کی بات کی جائے تو اس موبائل میں 6.5انچ کا ڈسپلے لگا ہوا ہے اور اگر ریم کی بات کی جائے تو اس موبائل میں 8جی بی کا ریم اور 128 جی بی کا میموری لگی ہوئی ہے اس موبائل میں 5000 ایم اے ایچ کا بیٹری لگی ہوئی ہے اس موبائل کا بیک کیمرہ 13 میگا پکسل کا ہے اور فرنٹ کیمرہ پانچ میگا پکسل کا ہے یہ بہت ہی زبردست اور خوبصورت اور شاندار موبائل فون ہے یقینا یہ موبائل فون گیمنگ والے صارفین کو بہت پسند ائیں گی اور ہر کوئی اس موبائل کو خریدنے کی کوشش کرے گا یہ موبائل فون اپ کو ہر جگہ پر اسانی سے مل سکتا ہے اور اپ اسے ان لائن بھی ارڈر کر سکتے ہیں

OPPO A17 K کی قیمت اور خصوصیات

زمرہتفصیل
ڈسپلے6.56 انچ ایچ ڈی پلس، 720 x 1600 ریزولوشن
پراسیسرMediaTek Helio G35
رَم8GB
اسٹوریج128GB، مائیکرو ایس ڈی کارڈ کی سپورٹ
کیمرہ پیچھے8MP مین سنسر، 2MP ڈیپتھ سینسر
کیمرہ آگے5MP
بیٹری5000mAh، 5W چارجنگ
اپریٹنگ سسٹمAndroid 12 (ColorOS 12.1 کے ساتھ)
دیگر فیچرزفنگرپرنٹ سینسر، 3.5mm ہیڈ فون جیک، بلیوٹوتھ 5.0، Wi-Fi
قیمتپاکستان میں تقریباً 46000 روپے
پوچھے گئے سوالات

سوال;کیا اوپو کمپنی بہترین پون تیار کرتی ہے

جواب ;جی ہاں اوپو ایک بن لقوامی سطح کی بہترین موبائل فون تیار کرتی ہے جو کبھی بھی اپنے سارے پین کو مایوس نہیں کرتی

سوال .اوپو موبائل فون بیٹری کے لحاظ سے کیسے کام کرتی ہے

جواب .اوپو کمپنی بہترین موبائل فون تیار کر دی ہے جو بیٹری کے لحاظ سے بہت مضبوط اور پاور فل ہے

مزید پڑھیے;Nokia Magic Max 5G 2024 ; کی پاکستان میں قیمت اور تفصیلات

نوٹ ;

امید ہے یہ معلومات اپ کو کافی پسند ائے ہوں گی اور اوپو کے بارے میں یہ معلومات اپ کے لیے بہت مفید اور فائدہ مند ثابت ہوں گی مزید معلومات جاننے کے لیے ویب سائٹ پر کلک کریں

Leave a Comment

0Shares